Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ عزت کے قابل نہیں ہے


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ مروجہ تعزیہ کی بناوٹی نقل کو مندر کہنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب: آج کل تعزیںٔے عموماً لانبے نکیلے بنائے جاتے ہیں۔ ان کا طرز تعمیر واقعتاً مندروں کے گنبدوں کی طرح ہوتا ہے۔ اگر کسی نے ایسا کہا تو بیان واقعہ کیا۔ اور جب مروجہ تعزیہ نا جائز ہے تو وہ کسی حرمت کے لائق نہیں۔ 

(فتاوىٰ بحر العلوم: جلد، 4 صفحہ، 292)