شیعہ علم رجال
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓشیعہ علم رجال
شیعہ محدث الطباطبائی کہتا ہے:
شیعہ اماموں کے اکثر محدثین شرابی اور نشئی تھے
"روایات کا تتبع کرنے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ ائمہ کے بہت سے اصحاب نشہ آور شراب پیتے تھے اور اس کے فائدے اور خواص کی بنا پر اس میں رخصت کے طلبگار ہوتے تھے۔ لیکن ائمہ انہیں اس سے روکتے اور حلال مشروب پینے کا حکم دیتے تھے۔ ممکن ہے کہ شراب مثلث کے فوائد اور خواص کا ذکر کرنے کا مقصد انہیں حرام سے دور رکھنا ہو۔"