Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

روافض کی نماز جنازہ پڑھنا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ہمارے علاقہ میں ایک شیعہ کا انتقال ہوا، جس کی نمازِ جنازہ شیعہ امام نے اپنے ہم مذہب کے ساتھ ادا کی، بعد ازاں ایک دوسرے امام کی اقتداء میں سنی عوام نے پڑھی۔ دریافت طلب یہ ہے کہ ایسے شخص کی نمازِ جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: روافض زمانہ علی العموم کفار مرتدین ہیں، تو اُن کو مسلمان مان کر نماز پڑھی تو یہ کفر ہوا، اسے توبہ تجدیدِ اسلام و تجدید نکاح کرنا چاہیے۔ 

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 4 صفحہ، 361)