Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بعد سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین بنانے کے بارے میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی تقدیر کے بارے میں شیعہ علماء کا کیا موقف ہے؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

حضرت عمر بن خطابؓ کے بعد حضرت عثمانؓ کو امیر المؤمنین بنانے کے بارے میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی تقدیر کے بارے میں شیعہ علماء کا کیا موقف ہے؟ 

جواب: اس تقدیرِ الہٰی پر کہ اللہ تعالیٰ سیدنا عثمانؓ کو امیر المؤمنین بنایا ہے احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے اللہ

تعالیٰ کی عبادت کرنا چھوڑ دی خمینی جی گل افشانی کرتے ہوئے رقم طراز ہیں:

ہم ایسے معبود کی عبادت نہیں کرتے جو کہ عبادت اور عدل و انصاف اور دین کے لیے ایک عالیشان محل تعمیر کرے اور پھر خود ہی اسے ڈھا دے اور اس جگہ پر یزید اور سیدنا امیرِ معاویہؓ اور سیدنا عثمانؓ اور ان جیسے دوسرے سرکش اور باغی لوگوں کولوگوں کی امارت پر بیٹھا دے۔ اور نبی کریمﷺکی وفات کے بعد ان کی امت کے مستقبل پر دھیان نہ دے۔

(كشف الأسرار: صفحہ، 123، 124 الحديث الثانی فی الإمامة)