تعزیہ داری کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

تعزیہ داری کا حکم


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری مسلک اہلِ سنت میں جائز ہے کہ نہیں؟

جواب: مروجہ تعزیہ داری نا جائز ہے، ماتم، مرثیہ تعزیہ اور اس کا گشت سب نا جائز و غلط ہیں۔

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 248)