تعزیہ داری بنانے اور اس کی منت ماننے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین، مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری، اس کی منت، تعزیوں سے مراد مانگتی عورتوں اور مردوں کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: یہ سب اُمور نا جائز ہیں۔
(فتاوٰی بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 268)