مروجہ تعزیہ داری اور قوالی کا حکم
سوال: کیا کہتے ہیں علمائے دین مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری بنانا، ہرمونیم و طبلہ کے ساتھ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: مروجہ تعزیہ داری اور قوالی جائز نہیں۔
(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 446)
جواب: مروجہ تعزیہ داری اور قوالی جائز نہیں۔
(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 446)