تعزیہ داری، ماتم سیدنا حسین رضی اللہ عنہ چوک کے اوپر شربت و ملیدہ چڑھانا و فاتحہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری نیز ماتم سیدنا حسینؓ، چوک کے اوپر شربت و ملیدہ چڑھانا، فاتحہ کرنا نیز ان کو حاجت روا سمجھنا کیسا ہے؟
جواب: موجودہ تعزیہ داری کے بارے میں جو باتیں ذکر کی گئی ہیں سب نا جائز ہیں۔
(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 453)