Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بوہری مرتد کے مال میں وراثت جاری نہیں ہو گا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کا باپ بوہری تھا، اب اس کا لڑکا سنی ہو گیا، تو اس کہ لڑکے اور لڑکیاں جو تبدیلی مذہب کے بعد پیدا ہوئے۔ زید کے باپ کے شرعی وارث ہو سکتے ہیں؟

جواب: زید کا باپ جب مرتد تھا تو اس کی کمائی فئے ہو جائے گی اور اس میں وراثت جاری نہ ہو گی۔

ہدایہ میں ہے وکان مااکتسبه فی حال ردته فینا۔ 

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 6 صفحہ، 46)