Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا کہنے والے کی امامت


سوال: کیا کہتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ جو سیدنا ابو سفیانؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کو برا کہے وہ شخص شرعاً کیسا ہے؟ وہ کس درجہ کا مسلمان ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز صحیح ہو گی؟

جواب: سیدنا ابو سفیانؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کو برا کہنے والا سخت گمراہ ہے۔ اس کو امام بنانا جائز نہیں۔ اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز دہرائی جائے۔

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 6 صفحہ، 210)