مصارف عشور
علی محمد الصلابیمصارف عشور
مسلمانوں سے وصول کردہ عشور نفقات تحویلیہ کے زمرے میں آتے ہیں چونکہ انہیں ان کے حق میں زکوٰۃ سمجھا جاتا ہے، لہٰذا انہیں بھی مصارف زکوٰۃ میں خرچ کیا جاتا ہے۔