Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ داری میں ڈھول تاشا، علم و تعزیہ، گشت اور ماتم و مرثیہ و نوحہ کا حکم


کیا کہتے ہیں علمائے دین مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری کا مجوزہ طریقہ جس میں ڈھول تاشا، بینڈ باجا، علم و تعزیہ، گشت اور ماتم و مرثیہ، نوحہ ہے۔ سب نا جائز حرام ہے اور روافض کا کام ہے۔ سنی مسلمانوں کو اس سے بچنا چاہیے۔

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 455)