Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ بنانا اور اس کا رکھنا


آج کل عام طور سے جو تعزیہ بناتے ہیں، اس کا بنانا اور رکھنا اور اس سلسلہ میں جو مراسم ادا کیے جاتے ہیں۔ سب نا جائز و حرام ہیں۔

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 448)