Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

چند لوگوں کے ہاتھوں میں مال و دولت کا ارتکاز

  علی محمد الصلابی

وہ اس طرح کے علاقہ میں رہائش پذیر زیادہ تر لوگ موالی تھے،

(الادارۃ فی العصر الاموی: صفحہ 196)

جس کی وجہ سے علاقہ میں سرمائے کی گردش کمزور پڑ گئی جس کی وجہ سے سامانِ تجارت کے تبادلہ کی تحریک بھی کمزور پڑ گئی اور یوں پورا علاقہ کساد بازاری کا شکار ہو گیا۔