Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کی نماز جنازہ پڑھانے والے کی امامت


شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھانے والا کم سے کم فاسق ہے، جس کی امامت نا جائز ہے۔

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 5 صفحہ، 93)