زرعی منصوبہ جات کو سیاسی دباؤ میں رکھنا
علی محمد الصلابیحکومت کی طرف سے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ جنگ و جدال کی وجہ سے اس کے زرعی منصوبہ جات تباہی سے دوچار ہو گئے جس کے حکومت کی اقتصادی حالت پر بڑے منفی نتائج مرتب ہوئے، مثلاً حجاج بن یوسف نے بعض لوگوں کے خلاف سیاسی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ان کی زرعی زمینوں کو زیر آب آنے سے نہ بچایا جس کی وجہ سے وہ بنجر ہو گئیں۔
(ادارۃ العراق فی صدر الاسلام: رمزیۃ خیرو: صفحہ 86)