Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ علماء کے عقیدہ کے مطابق تمام انبیائے کرام اور رسولوں کو کیوں لوٹایا جائے گا؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

شیعہ علماء کے عقیدہ کے مطابق تمام انبیائے کرام اور رسولوں کو کیوں لوٹایا جائے گا؟

جواب: انہیں قیامت سے پہلے اس لیے لوٹایا جائے گا تا کہ وہ سیدنا علیؓ کے پرچم تلے مجاہدین میں شامل ہو کر جنگ لڑیں ابو عبداللہؒ پر الزام تراشی کرتے ہوئے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے جو بھی نبی اور رسول مبعوث فرمایا اللہ انہیں دنیا میں واپس بھیجے گا حتیٰ کہ وہ امیر المومنین علیؓ کے لشکر میں شامل ہو کر جنگ کریں گے۔

(مختصر بصائر الدرجات: صفحہ، 83 ح، 87 باب الكرات و حالاتها وما جاء فيها بحار الانوار: جلد، 53 صفحہ،41 باب الرجعة)