Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا عہد معاویہ رضی اللہ عنہ میں مالی اخراجات کے بارے میں شبہات

  علی محمد الصلابی

سادسًا: سیدنا عہد معاویہ رضی اللہ عنہ میں مالی اخراجات کے بارے میں شبہات

بعض مؤرخین نے عہد معاویہ رضی اللہ عنہ میں مالی اخراجات کے بارے میں شبہات پیدا کیے ہیں، اور ان مصارف کا ذکر کرتے ہوئے انہیں ظالمانہ اور غیر شرعی قرار دیا ، وہ الزامات درج ذیل ہیں: