شیعہ کے درج بالا عقائد کی روشنی میں ہم شیعہ سے پوچھتے ہیں…

شیعہ کے درج بالا عقائد کی روشنی میں ہم شیعہ سے پوچھتے ہیں کہ آج تمہارا امام کہاں ہے؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

صفحہ 3 از 3

(كمال الدين وتمام النعمته: جلد، 1 صفحہ، 14 المقدمة بحار الأنوار: جلد، 1 صفحہ، 73 فصل الخامس فی ذكر بعض)

تعلیق:

اہلِ انصاف قارئین کرام! امام غائب کے مسئلہ میں یہ شک و شبہ تو ان کے شیخ ابنِ بابویہ قمی (متوفی 381ھ) کے زمانہ میں پایا جاتا ہے تو پھر اب اتنی صدیاں گزر جانے کے بعد ان کے شکوک و شبہات کا کیا عالم ہو گا۔


صفحہ 3 از 3