Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کا پیسہ مسجد میں لگانا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ کسی کافر کا کوئی پیسہ مسجد میں لگانا کیسا ہے؟ یعنی مسجد کی تعمیر میں یا نمازیوں کے وضو کے پانی کے انتظام میں لگایا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ حدیث شریف میں ہے انا لا نستعين بمشرك

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 4 صفحہ، 435)