Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عہد معاویہ رضی اللہ عنہ اور دولت امویہ کا عدالتی نظام

  علی محمد الصلابی

عہد نبوی اور عہد خلافت راشدہ کے نظام قضاء کے بعد عہد اموی میں نظام قضاء تیسرے درجہ میں آتا ہے۔ اس لیے کہ اموی دور حکومت میں عہد خلافت راشدہ کے آثار بکثرت موجود تھے اور اس کے بہت سارے اعمال خلافت راشدہ کے دور کا تسلسل تھے۔ خاص طور پر فتوحات اسلامیہ، مشرق و مغرب میں دعوت اسلام کی اشاعت، اللہ کے دین میں لوگوں کی گروہ در گروہ شمولیت اور اسلامی تہذیب کی ترقی کے حوالوں سے۔

( تاریخ القضاء فی الاسلام: صفحہ 165)