Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے درج بالا عقیدہ کی رو سے ان مجاہدین کا کیا حکم ہے جو دور حاضر تک کافر ملکوں کو فتح کرتے رہے ہیں؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

شیعہ کے درج بالا عقیدہ کی رو سے ان مجاہدین کا کیا حکم ہے جو دورِ حاضر تک کافر ملکوں کو فتح کرتے رہے ہیں؟

جواب: شیعہ کے امام کا جواب یہ ہے کہ ان کے لیے ہلاکت ہو وہ بہت جلدی کرتے ہیں اور دنیا میں بھی قتل ہوئے اور آخرت میں بھی قتل ہوں گے اللہ کی قسم شہید صرف ہمارے شیعہ ہیں اگرچہ اپنے بستروں پر مریں۔

(تہذيب الأحكام: جلد، 6 صفحہ، 1374 كتاب الجہاد سيرة الامام: ح، 3 باب المرابطه فی سبيل الله)