مسجد کی تعمیر میں غیر مسلم کا چندہ
مسجد کی تعمیر میں غیر مسلم سے چندہ لینا منع ہے۔
قال الله تعالیٰمَا كَانَ لِلۡمُشۡرِكِيۡنَ اَنۡ يَّعۡمُرُوۡا مَسٰجِدَ اللّٰهِ شٰهِدِيۡنَ عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ بِالـكُفۡرِ (سورۃ التوبہ: آیت، 17)
(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 1 صفحہ، 202)