شیعہ علماء کا اہل سنت کے بارے میں عقیدہ کیا ہے، جنہیں وہ…

شیعہ علماء کا اہل سنت کے بارے میں عقیدہ کیا ہے، جنہیں وہ نواصب اور العامتہ کے نام دیتے ہیں؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

صفحہ 3 از 3

ان کے آیت اللہ الجزائری رقم طراز ہیں: یہ بھی روایت کیا گیا ہے کہ: چڑیا فلاں اور فلاں سے محبت کرتی ہے اور وہ سنی ہے پس یہ واجب ہوتا ہے کہ جیسے بھی ہو سکے اسے قتل کر کے ختم کر دیا جائے اور اسے کھا لیا جائے۔

(الأنوار النعمانية: جلد، 2 صفحہ، 308 شاید یہی وجہ تھی کہ سیدنا حسینؓ بھی ان کو اہلِ کوفہ شیعہ نے سیدنا ابوبکرؓ و سیدنا عمرؓ سے محبت کی سزا میں قتل کر کے آپ کا سرکاٹ دیس اور ایسے ہی دیگر ہر موقع پر جہاں بھی ان کا بس چلا اہلِ سنت و الجماعت عوام اور علماء ان کے شر سے کبھی بھی محفوظ نہ رہ سکے آغا دلدار حشر حسرت)

7: اہلِ سنت کا مال چرانا واجب ہے روایت کرتے ہیں سنی کا مال جہاں بھی ملے لے لو اور خمس میں ادا کرو۔

(تهذيب الأحكام: جلد، 4 صفحہ، 849 كتاب الزكاة باب الخمس والغنائم تفسير البرہان جلد، 3 صفحہ، 326 ح، 21 سورة الانفال وسائل الشيعه: جلد، 12 صفحہ، 436 حوالہ، 1 باب حكم مال الناصب وامراته و دمه، الأنوار النعانية: جلد، 2 صفحہ، 308 ظلمة حالكة فی بيان احوال الصوفية والنواصب) 

مزید روایت کرتے ہیں ناصبی (سنی) کا مال اور اس کی ملکیت ہر چیز تمہارے لیے حلال ہے سوائے اس کی عورت کے اس لیے کہ اہلِ شرک کے ساتھ نکاح جائز ہے مگر سنی کے ساتھ نہیں۔ 

(تهذيب الأحكام: جلد، 6 صفحہ، 1540 ح، 257 باب المكاسب، وسائل الشيعه: جلد، 12 صفحہ، 437 ح، 2 باب حكم مال الناصب)

8: اہلِ سنت کے ساتھ اختلاف کرنا واجب ہے: شیعہ کا صدوق علی بن اسباط سے روایت کرتا ہے کہ اس نے کہا: میں نے رضا سے عرض کی کوئی ایسا واقعہ ہو جاتا ہے جس کی معرفت کے بغیر چارہ نہیں ہوتا لیکن میرے علاقے میں آپ کا ولی بھی نہیں ہوتا کہ میں اس سے مسئلہ پوچھ لیتا تو پھر میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا شہر کے (سنی) مفتی سے مسئلہ پوچھ لو۔ وہ جو فتویٰ دے اس کے الٹ عمل کرو، کیونکہ حق اس میں ہوگا۔

(علل الشرائع: جلد، 2 صفحہ، 519 ح، 4 باب، 315 العلة التی من أجلها يجب الأخذ بخلاف ما تقوله العامة تهذيب الأحكام: جلد، 6 صفحہ، 1480 ح، 27 كتاب القضايا و الاحكام، باب من الزيادات فی القضايا و الاحكام وسائل الشيعة: جلد، 18 صفحہ، 340 ح، 23 باب وجوه الجمع بين الاحاديث المختلفة وكيفية العمل بها)

سیدنا صادقؒ پر یہ افتراء گھڑتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: 

دو مختلف احادیث کے بارے میں فرمایا ان احادیث کو کتاب اللہ پر پیش کرو جو کتاب اللہ کے موافق ہو اسے لے لو اور جو مخالف ہو اسے چھوڑ دو، اگر اسے کتاب اللہ میں نہ پاؤ تو اسے عامہ کی روایات پر پیش کرو۔ جو ان کی روایات کے موافق ہو، اسے چھوڑ دو اور جو ان کی روایات کے مخالف ہو اس پر عمل کر لو۔

(و عامہ سے مراد اہلِ سنت ہیں، نوری طبرسی اپنی کتاب فصل الخطاب: صفحہ، 28 المقدمة الثالثة) میں لکھتا ہے: عامہ اپنے آپ کو اہلِ سنت و الجماعت کا نام دیتے ہیں کا مذہب ہے، وسائل الشيعة: جلد، 18 صفحہ، 361 ح، 29 باب وجود الجمع بين الأحاديث المختلفة وكيفية العمل بها)

9: اہلِ سنت پر لعنت بھیجنا واجب ہے اور یہ عظیم ترین عبادت ہے شیعہ عالم محمد حسن نجفی لکھتا ہے بلکہ یقیناً اہلِ سنت کی برسر عام ہجو کرنا عبادت گزاروں کہ افضل ترین عبادت ہے جب تک یہ مانع نہ ہو۔ 

لیکن اس سے بھی بہتر یہ ہے کہ ان کی غیبت کی جائے جو کہ تمام ملکوں کے علمائے شیعہ اور عوام کی تمام ادوار میں سیرت رہی ہے حتیٰ کہ انہوں نے اس سے کتابیں بھر دی بلکہ وہ ان کے نزدیک افضل ترین اطاعت اور کامل ترین قربت ہے اور اس بارے میں اجماع کے حصول کے دعوے میں بھی کوئی غرابت نہیں ہے جیسا کہ بعض علماء نے کیا ہے بلکہ ممکن ہے کہ اس بات کا دعویٰ شیعہ مذہب کی ضروریات میں سے ہو چہ جائے کہ وہ فقط قطعیات میں سے ہو۔

(جواہر الکلام فی شرح شرائع الاسلام: جلد: 22 صفحہ، 62 للشیخ: محمد النجفی)

جیسا کہ متعدد بار ذکر کیا جا چکا ہے کہ ضروریات کا منکر شیعہ کے نزدیک کافر ہے۔

شیعہ علماء اہلِ سنت و الجماعت سے ایسی مخالف و دشمنی کیوں رکھتے ہیں؟

اس کا جواب بھی ان کے علماء کی زبانی ہی سنئے: شیخ طوسی کہتا ہے: اس کی وجہ یہ ہے کہ اہلِ حق کی مخالفت کرنے والا کافر ہے؛تو یہ واجب ہوتا ہے کہ اس پر کفار کا حکم لگایا جائے۔

(تہذیب الاحکام: جلد، 1 صفحہ، 225 ح، 149 کتاب الطہارۃ باب تلقین المحتضرین و توجیھھم عند الوفاۃ مصباح التھجد للطوسی صفحہ، 252 الکافی لابی الصلاح الحلبی: صفحہ، 157 غنیة النزوع: صفحہ، 104 اشارۃ السبق لابی المجد الحلبی صفحہ، 104 الجامع الشرائع: صفحہ، 121 کفایة الاحکام لسبزواری: صفحہ، 22 غنائم الایام:جلد، 3 صفحہ، 479 وسائل الشیعة: جلد، 3 صفحہ، 486)

ایک دوسرا شیخ محمد حسن نجفی اس کے جواب میں کہتا ہے: بہر حال کچھ بھی ہو اس قول کا منشاء اور احادیث کثیرہ و مشہورہ اور نصوص متواترہ کا تقاضا یہ ہے کہ: ان کے مخالفین کافر ہیں۔

(جواہر الکلام فی شرح شرائع الاسلام: جلد، 36 صفحہ، 93 للشیخ محمد النجفی)


صفحہ 3 از 3