شیعہ کا اسماعیلی فرقہ آغا خانی شیعوں کا مختصر تعارف - ردِ…

شیعہ کا اسماعیلی فرقہ آغا خانی شیعوں کا مختصر تعارف

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

صفحہ 5 از 5

انهم ينتحلون عقائد النصيرية والاسماعيلية الذين يلقبون بالقرامطة والباطنية الذين ذكرهم صاحب المواقف ونقل عن علماء المذاهب الأربعة انه لا يحل اقرارهم فی ديار الاسلام بجزية ولا غيرها۔

ترجمہ: یہ لوگ نصیری اور اسماعیلی عقائد اختیار کیے ہوئے ہیں، اسماعیلیہ جو قرامطہ اور باطنیہ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں جن کا صاحبِ مواقف نے ذکر کیا ہے اور چاروں مذاہب کے علماء اس پر متفق ہیں کہ انہیں اسلامی ممالک میں جزیہ لے کر یا بغیر جزیہ کے رہنے دینا حلال نہیں ہے۔


صفحہ 5 از 5