سنی کی دوکان سے خریدا ہوا حلال گوشت شیعوں کے نزدیک خنزیر سے زیادہ حرام ہے، اہل تشیع کی اہل سنت سے دشمنی اور بغض و عداوت کا مظاہرہ ملاحظہ فرمائیں
شیعہ کی معتبر کتاب تہذیب الاحکام جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 17 پر ہے کہ ابو بصیر کہتا ہے کہ میں نے جعفر صادقؒ سے پوچھا کہ ایک آدمی بازار سے گوشت خریدتا ہے، حالانکہ اس کے پاس اپنے ساتھیوں میں سے ذبح کرنے والا بھی موجود ہے، پھر وہ بازار سے کسی سنی سے گوشت خریدتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ فرمایا تو کس چیز کے متعلق پوچھتا ہے، میں یہ کہتا ہوں کہ وہ ایسا گوشت کھائے گا جو مردار، خون اور خنزیر کے گوشت کی طرح ہے۔ میں نے عرض کیا سبحان اللہ آپ اس خریدے گئے گوشت کو مردار، خون اور خنزیر کے ساتھ تشبیہ دے رہے ہیں؟ فرمایا ہاں۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک تو وہ اس سے زیادہ حرام ہے۔
(فقہ جعفریہ: جلد، 2 صفحہ، 612)