شیعہ کے گھر میں کھانے کا حکم
شیعہ کے گھر میں کھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر رافضی (شیعہ) نمازی کنویں میں گُھسے تو کنویں کا پانی نکالا جائے یا نہیں؟ اور رافضی (شیعہ) کے یہاں حقّہ پینا چاہیے یا نہیں؟ اگر پی لیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: رافضی کے یہاں کچھ کھانا پینا نہ چاہیے، وہ اہلِ سنت کو قصداً نجاست کھلانے کی کوشش کرتے ہیں، سنیوں کے کنویں میں بھی اگر گِر جائے گا تو پاخانہ نہ ہو پیشاب تو ضرور کر دے گا، احتراز ضروری ہے۔ اور احتیاط اس میں ہے کہ ایسا ہوا تو پانی نکال دیا جائے۔
(العطایا النبویۃ فی الفتاویٰ الرضویہ: مسئلہ نمبر، 90)