Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضی کے سلام کا جواب


سوال: رافضی، اہلِ سنت کو سلام کرے تو اس کا جواب دے یا نہیں؟

جواب: اگر خوف فتنہ نہ ہو تو جواب کی اصلاً حاجت نہیں۔ اس لیے کہ ان کا مطیع الاسلام کافر بلکہ حربی کافر پر بھی قیاس نہیں ہو سکتا، اس لیے کہ مرتد کا حکم سب سے سخت تر ہے۔ 

(فتاویٰ افریقہ: صفحہ، 143)