شیعوں کے ساتھ تعاؤن کرنے والوں کا حکم
شیعوں کے ساتھ تعاؤن کرنے والوں کا حکم
سیدنا علیؓ کے مرتبہ کو حضور اکرمﷺ کی شان کے برابر کہنا اُس کے کفر صریح و ارتداد خالص ہونے میں کسی رافضی کو کلام نہیں ہو سکتا، نہ کہ اہلِ سنت کا جن کا ایمان یہ ہے کہ کسی غیر نبی کو کسی نبی کا ہمسر کہنے والا کافر ہے۔ ایسے شخص کے جتنے معاون ہیں وہ سب بھی اُس کے حکم میں ہے۔
(احکام شریعت: صفحہ، 290)