شیعہ کے ساتھ مناکحت اور ان کے ذبیحہ کا حکم
بالجملہ ان رافضیوں تبرائیوں (شیعوں) کے باب میں حکم قطعی اجتماعی یہ ہے کہ وہ علی العموم کفار و مرتدین ہیں۔ ان کے ہاتھ کا ذبیحہ مردار ہے، ان کے ساتھ مناکحت نہ صرف حرام بلکہ خالص زنا ہے۔ جو ان کے ملعون عقیدوں پر آگاہ ہو کر پھر بھی انہیں مسلمان جانے یا اُن کے کافر ہونے میں شک کرے باجماع تمام ائمہ دین خود کافر بے دین ہے، اور اس کیلئے بھی یہی احکام ہیں جو اُن کیلئے مذکور ہوئے۔ مسلمانوں پر فرض ہے کہ اس فتویٰ کو بگوش ہوش سنیں اور اس پر عمل کر کے سچے پکے مسلمان بنیں۔
(فتویٰ امام اہلسنت مع تائيد علماء اہلسنت: صفحہ، 27)