Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

تعزیہ سے بچنے کا حکم


تعزیہ سے بچنے کا حکم

تعزیہ عالم بیرک مہندی جس طرح رائج ہے بدعت ہے، اور بدعت سے شوکت اسلام نہیں ہوتی۔ تعزیہ کو حاجت روا یعنی ذریعہ حاجت روائی سمجھنا جہالت پر جہالت ہے، اور اس سے منت ماننا حماقت اور نہ کرنے والوں کو باعث نقصان خیال کرنا زنانہ وہم ہے۔ مسلمانوں کو ایسی حرکت سے باز آنا چاہیے۔

(رساله محرم و تعزیه داری صفحہ 59: بحواله فتاویٰ حقانيہ: جلد، 2 صفحہ، 89)