Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مولانا محمد عبد الرحیم المعروف به نشتر فاروقی رحمۃ اللہ کا فتویٰ آغا خانیوں کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک رکھنا


مولانا محمد عبد الرحیم المعروف به نشتر فاروقیؒ کا فتویٰ

(مرکزی دار الافتاء بریلی شریف)

سوال: آغا خانیوں کے عقائد کیا ہیں؟ ان سے میل ملاپ کے احکام کیا ہے؟

جواب: آغا خانیوں کے وہی عقائد ہیں جو اس زمانہ میں رافضیوں کے ہیں، بلکہ یہ انہی کی ایک قسم ہیں اور ان کے احکام وہی ہیں جو رافضیوں کے ہیں، یعنی ان کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک نا جائز و حرام ہیں۔

(فتاویٰ بریلی شریف: صفحہ، 174)