Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضی تبرائی کے مسجد کا حکم


سوال: شیعہ مذہب کی مسجد کا حکم کیا ہے؟

جواب: اگر شیعہ کے عقائد کفریہ نہ ہو تو اُن کے مسجد کا حکم مسلمانوں کی مسجد کی طرح ہے۔ اگر ان کے عقائد کفریہ ہوں جیسا کہ دورِ حاضر کے تبرائی رافضی تو پھر اُن کے مسجد کا حکم مسلمانوں کی مسجد کی طرح نہیں ہو گا۔ 

(فتاویٰ دیداریہ: جلد، 1 صفحہ، 381)