Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ میں چندہ دینے والے کی امامت


سوال: تعزیہ میں چندہ دینے والے کے پیچھے جماعت ہو سکتی ہے یا نہیں؟ 

جواب: ایسا شخص فاسق ہے اور فاسق کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے۔ 

(فتاویٰ دیداریہ: جلد، 1 صفحہ، 132)