Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ بنانے اور اس میں اعانت کرنے اور اس کے بنانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم س


سوال: تعزیہ بنانا اور اس کے بنانے میں اعانت کرنی اور اس کی پرستش کرنی اور یہ اعتقاد رکھنا کہ ہم تعزیہ نہ بنا دیں گے تو سیدنا حسینؓ ہم سے ناراض ہوں گے اور ایزاء رسانی کریں گے، کیسا ہے؟ اور اس اعتقاد رکھنے والوں کے پیچھے نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب: بصورتِ مندرجہ تعزیہ بنانا اور اعانت کرنا اور اس کو پوجنا، یہ سب اُمور شرک ہیں اور یہ اعتقاد کہ بحالت نہ بنانے تعزیہ کے سیدنا حسینؓ ناراض ہوں گے، عینِ شرک اور کفر ہے، اور ایسے لوگوں کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز ہے۔ 

(فتاویٰ مسعودی: صفحہ، 83)