Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مولانا اشرف صفدر، مدرس جامعہ ضیاءالعلوم بیگم پورہ لاہور کا فتویٰ شیعوں کے ساتھ روابط و ہمدردی


مولانا اشرف صفدر، مدرس جامعہ ضیاءالعلوم بیگم پورہ لاہور کا فتویٰ

اکابرین علمائے دیوبند کا مسلک برحق ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ایمان اللہ تعالیٰ جل شانہ نے معیارِ حق قرار فرمایا، اگر اس میں کوئی کمی بیشی کرے گا تو اس کا اپنا ایمان کیسے رہے گا۔ لہٰذا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا دشمن پوری ملتِ اسلامیہ کا دشمن ہے۔ دشمن کے ساتھ کیسے روابط اور کیسی ہمدردی؟

(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ، 77)