Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مولانا محمد مرتضیٰ حسن کا فتویٰ شیعہ سے مناکحت اور اسلامی مراسم رکھنا


مولانا محمد مرتضیٰ حسن کا فتویٰ

(ناظم شعبہ تعلیمات دارالعلوم دیوبند)

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ شیعہ اثناء عشری مسلمان ہیں یا اسلام سے خارج ہے؟ان کے ساتھ مناکحت جائز اور ان کا ذبیحہ حلال ہے یا کہ نہیں؟ ان کے جنازے کی نماز پڑھنا یا ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا درست ہے کہ نہیں؟ نیز اگر وہ کسی مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ دینا چاہیں تو یہ چندہ لیا جائے یا نہیں؟

جواب: مقاصدِ مذکورہ فی السوال کے روافض (شیعہ) صرف مرتد اور کافر، خارج از اسلام ہی نہیں بلکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن بھی اس درجہ کے ہیں کہ دوسرے فرقے کم نکلیں گے۔ مسلمانوں کو ایسے لوگوں سے تمام اسلامی مراسم ترک کرنا چاہیے، بالخصوص مناکحت کیونکہ اس میں خود یا دوسروں کو زنا اور فواحش میں مبتلا کرنا ہے۔

(آتش کدہ ایران اور شیعہ کی اصلیت: صفحہ، 70)