Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت عبدالعزیز کا فتویٰ شیعہ سے نکاح کرنا


حضرت عبدالعزیز کا فتویٰ

شیعہ سے نکاح کرنا

حضرت عبدالعزیز المقنع میں فرماتے ہیں کہ وہ غالی رافضی (شیعہ) جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالی دیتا ہے وہ کافر ہے، اس سے نکاح کا رشتہ قائم کرنا جائز نہیں۔

(عظمت و شانِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین: صفحہ، 22)