Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عبدالقاہر بغدادی رحمۃ اللہ کا فتویٰ شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


عبدالقاہر بغدادی رحمۃ اللہ کا فتویٰ

امامیہ شیعہ نے بہترین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کافر قرار دیا ہے۔ ہم ان شیعوں کو کافر قرار دیتے ہیں اور ان کے پیچھے نماز جائز نہیں اور نہ ہی ان کے لیے دعا کرنا جائز ہے۔

مزید فرماتے ہیں کہ جو قسم بھی کفر کی ہم نے سنی ہے اسے ہم نے رافضی شیعوں کے مذہب میں موجود پایا ہے۔

(اثناء عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ، 213)