Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دارالافتاء جامعہ رحمانیہ جہانیاں کا فتویٰ شیعہ کے ساتھ تعلقات رکھنا


دارالافتاء جامعہ رحمانیہ جہانیاں کا فتویٰ

شیعہ اثناء عشریہ باتفاق جمیع مکاتبِ فکر و مسالک کافر ہیں۔ ان کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات رکھنا حرام ہیں۔ کیونکہ حضور اقدس ﷺ کا ارشاد گرامی ہے۔ اياكم و اياه‍م لا يضلونكم ولا يفتنوكم۔ یعنی ان کو اپنے سے اور خود کو ان سے دور رکھو، کہیں وہ تم کو گمراہ نہ کر دیں اور فتنہ میں نہ ڈال دیں۔ نیز یہ کہ خود رافضیوں (شیعوں) کے بارے میں حدیث مبارکہ ہے۔ ياتى قوم لهم يقال لهم الرافضة لا يشهدون جمعة ولا جماعة ويطعنون على السلف فلا تجالسوهم ولا تواكلوهم ولا تشاربوهم ولا تناكحوهم واذا مرضوا فلا تعودوا واذا ماتوا فلا تشاهدوهم، او كما قال النبیﷺ

(فتویٰ علمائے اہلِ سنت مع تائید علمائے اہلِ سنت: صفحہ، 53)