Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت مولانا محمد اعزاز علی رحمۃ اللہ کا فتویٰ شیعہ سے نکاح کرنا اور ان سے اسلامی مراسم رکھنا


حضرت مولانا محمد اعزاز علی رحمۃ اللہ کا فتویٰ

(مدرس ادب و فقہ دارالعلوم دیوبند)

شیعہ سے نکاح کرنا اور ان سے اسلامی مراسم رکھنا

ان کے مختلف عقائد اور ظنون ہیں بعضوں کی تکفیر واجب ہے جیسے شیعہ اثناء عشریہ ہیں۔ اس لیے ان سے مناکحت نا جائز بلکہ جمیع مراسمِ اسلامی کا ترک کرنا ضروری ہے۔

(آتش کدہ ایران اور شیعہ کی اصلیت: صفحہ،71)