دارالعلوم حق چار یار رضوان اللہ علیہم اجمعین، زنڈه بانڈہ ڈاکخانہ رسالپور ضلع نوشہرہ کا فتویٰ شیعہ سے دوستی رکھنا
دارالعلوم حق چار یار رضوان اللہ علیہم اجمعین، زنڈه بانڈہ ڈاکخانہ رسالپور ضلع نوشہرہ کا فتویٰ
شیعہ اثناء عشریہ اپنے کفریہ عقائد مثلاً افکِ حضرت عائشہ صدیقہؓ اور تحریفِ قرآن جیسے عقائد کی بناء پر کافر ہیں۔ شیعہ وغیرہ جملہ کفار سے دلی دوستی رکھنا تو شرعاً ممنوع اور حرام ہے۔
(فتوىٰ امام اہلِ سنت مع تائيد علماء اہلِ سنت: صفحہ، 147)