امام محمد بن ابراہیم بن عبداللطیف آل الشیخ مفتی اعظم سعودیہ عربیہ رحمۃ اللہ کا فتویٰ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں سے تعلقات
امام محمد بن ابراہیم بن عبداللطیف آل الشیخ مفتی اعظم سعودیہ عربیہ رحمۃ اللہ کا فتویٰ
ان رافضی شیعوں نے متعدد بد ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ افاضل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سبِّ وشتم کرتے ہیں اور لعن طعن کرتے ہیں، اس سے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ان کی عداوت اور خباثت کا پتہ چلتا ہے۔
غیرت مند مسلمانوں کو چاہیے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ان دشمنوں کے خلاف مضبوطی اور باریک بینی سے فیصلہ کریں اور قاطع تلوار بن کر ان پر واقع ہوں۔
(اثناء عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ، 221)