حضرت مولانا یحییٰ عباسی کا فتویٰ شیعہ سے اتحاد کرنا
حضرت مولانا یحییٰ عباسی کا فتویٰ
نائب مدیر جامعہ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ مدنیہ جتوئی مظفر گڑھ
حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری شہیدؒ نے جو اثناء عشریہ کے ساتھ اتحاد کے متعلق فتویٰ دیا ہے، بندہ اس کی صدقِ دل سے تصدیق کرتا ہے۔ چونکہ شیعہ اثناء عشری مرتدین اور کفار محاربین کے حکم میں ہیں۔
(فتوىٰ امام اہلِ سنت مع تائيد علماء اہلِ سنت: صفحہ، 77)