تاج الشریعہ، حضرت العلام، مفتی محمد اختر رضا قادری ازہری، اور استاد الفقهاء، حضرت علامہ مفتی قاضی محمد عبدالرحیم بستوی کا فتویٰ آغا خانیوں کے ساتھ برتاؤ
تاج الشریعہ، حضرت العلام، مفتی محمد اختر رضا قادری ازہری، اور استاد الفقهاء، حضرت علامہ مفتی قاضی محمد عبدالرحیم بستوی کا فتویٰ
سوال: آغا خانیوں کے عقائد کیا ہے؟ ان سے میل ملاپ کے احکام کیا ہے؟
جواب: آغا خانیوں کے وہی عقائد ہیں جو اس زمانہ میں رافضیوں کے ہیں، بلکہ یہ انہیں کی ایک قسم ہیں اور ان کے احکام وہی ہیں جو رافضیوں کے ہیں، یعنی ان کے ساتھ مسلمانوں جیسا کوئی بھی سلوک ناجائز و حرام ہے۔
(فتاوی بریلی شریف: صفحہ، 174)