Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعوں کی نماز اور اذان کا حکم


سوال: شیعوں کی اپنی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

جواب: شیعوں پر بوجوہ کثیرہ حکم کفر ہے اور وہ اپنے عقائد خبیثہ کے سبب اسلام سے خارج ہیں اور ان کا حکم مرتدین کا ہے۔ اور ان کی نماز باطل محض ہے اگر پڑھیں گے تو ان کی نماز، نماز شمار نہ ہو گی۔ کیونکہ نماز کی صحت کیلئے نمازی کا مسلمان ہونا شرط ہے۔

قال الله تعالیٰ  اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتۡ عَلَى الۡمُؤۡمِنِيۡنَ كِتٰبًا مَّوۡقُوۡتًا ۞

(سورۃ النساء: آیت نمبر، 103)

ترجمہ: بیشک نماز ایمان والوں پر فرض ہے وقت بندھا ہوا۔

اور جب ان کی نماز باطل ہے تو ان کی اذان بھی باطل ہے۔ اس لیے کہ جس طرح صحت نماز کیلئے ایمان شرط ہے اسی طرح اذان کی صحت کیلئے بھی ایمان شرط ہے۔

جزم المصنف بعد صحة اذان مجنون ومعتوه وصبى لا يعقل قلت وكافر و فاسق لعدم قبول قولهما في الديانات كذافى الدر المختار

(فتاوی بریلی شریف: صفحہ، 353)