Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعوں کے اذان کا جواب دینا یا اس پر روزہ افطار کرنا


سوال: شیعوں کی اذانوں کا کیا حکم ہے؟ کیا ان کی اذانوں کو سن کر اذان کا جواب دینا چاہیے؟ یا روزہ افطار کرنا چاہیے؟ 

جواب: شیعوں کی اذان، اذان میں شمار نہیں، نہ اس کی جواب کی حاجت، اور نہ اہلِ سنت کو اس پر اکتفاء کی اجازت، بلکہ اگر ان میں سے کوئی اذان دے دیں تو اذان کا اعادہ کرناضروری ہے۔ اور ان کی اذان کی آواز سن کر روزہ افطار کرنا بھی منع ہے

لعدم قبول قوله في الديانات

(فتاوی بریلی شریف: صفحہ، 354)