سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی انگوٹھی کا نقش
علی محمد الصلابیسیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی انگوٹھی پر یہ عبارت کندہ تھی:
’’لِکُلِّ عَمَلٍ ثَوَابٌ‘‘
ایک قول کے مطابق یہ عبارت لکھی ہوئی تھی:
’’لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ‘‘
(تاریخ القضاعی: صفحہ 326)