Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو قرآن کریم دینا


سوال: غیر مسلم کو قرآن مقدس یا اس کا انگلش ترجمہ دینا کیسا ہے؟

جواب: قرآن پاک چھونے یا پڑھنے کیلئے خود مسلمان کو بھی پاک و صاف اور باوضو ہونا شرط ہے جبکہ غیر مسلم، طہارت و اجتناب نجاست کی وجہ سے ناپاک ہے، لہٰذا اگر وہ نسل اور طہارت کاملہ کا التزام رکھتا ہو یا کم از کم قرآن مقدس پڑھتے اور چھوتے وقت طہارت کا اہتمام رکھ سکے تو دینا جائز ہے ورنہ نہیں۔ 

(فتاویٰ بریلی شریف: صفحہ، 174)