Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

امام حرم مسجد نبوی شیخ عبدالرحمٰن الحذیفی کا فتویٰ شیعہ دین اسلام کے دشمن ہیں، لہٰذا شیعہ پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، بلکہ مسلمان ہر وقت ان سے چوکنا رہیں اور ان کی گھاٹ میں بیٹھے رہیں


امام حرم مسجد نبوی شیخ عبدالرحمٰن الحذیفی کا فتویٰ

شیعہ دین اسلام کے دشمن ہیں، لہٰذا شیعہ پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، بلکہ مسلمان ہر وقت ان سے چوکنا رہیں اور ان کی گھاٹ میں بیٹھے رہیں

اہلِ سنت اور شیعہ کا آپس میں کیا جوڑ؟ اہلِ سنت تو حاملینِ قرآن و حاملینِ حدیث ہیں، انہیں کے ذریعہ تو اللہ تعالیٰ جل شانہ نے دین کی حفاظت فرمائی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اسلام کی سر بلندی کے لیے جہاد کیا اور سنہری تاریخ رقم کی۔ جبکہ دوسری طرف روافض (شیعہ) کا یہ حال ہے کہ وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر لعنت بھیجتے ہیں اور یوں دینِ اسلام کی بنیادیں کھوکھلی کرتے ہیں۔ اس لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تو وہ حضرات ہیں جنہوں نے دین ہم تک پہنچایا۔ سو جو شخص ان حضرات رضوان اللہ علیہم اجمعین پر لعن طعن کرے وہ اسلام کو ڈھائے گا۔ یہ لوگ (شیعہ) اسلام کے حق میں یہود و نصاریٰ سے زیادہ خطرناک ہیں، ان پر کبھی بھی کسی طرح بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، بلکہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ہر وقت ان سے چوکنا رہیں اور ان کی گھاٹ میں بیٹھے رہیں۔ 

(حرمین کی پکار: صفحہ، 33)